¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 1 Part 1

Al Huda Canada 5 preguntas 11.552 visitas 5,0 (1 valoración)

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 علم نافع كون سا هوتا ہے؟ 1
    1. Aجس سے اچهى نوكرى مل سکے
    2. Bجس سے اپنی قابلیت دوسروں پر جتا سکیں.
    3. Cجس سے عقل، شعور، دل و دماغ روشن ہوجائے
  2. 2قرآن مجید کا مطالعه کیوں ضروری ہے؟ 2
    1. Aیہ ہمیں سیدهی راہ دکهاتی ہے
    2. Bٹیسٹ میں اچهے نمبر لانے کا ذریعہ ہے
    3. Cقرآن خوانی کرائی جاسکے
  3. 3 ہمیں اللہ سے دعا مانگنے سےپہلےکیا کرنا چاہیئے؟3
    1. Aاللہ کی حمد و ثنا کرنی چاہیئے
    2. Bکوئی وسیلہ ڈهونڈنا چاہیئے
    3. Cنذر و نیاز کرنی چاہیئے
  4. 4قیامت کے دن زیادتی کا بدلہ کس طرح لیا جائےگا ؟ 4
    1. Aہماری نیکیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی
    2. Bہماری برائیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی
    3. Cہمارا مال اس کو دے دیا جائے گا
  5. 5رسول صلى الله عليه وسلم نے کن کلمات کے متعلق فرمایا کہ " یہ مجهے ان تمام چیزوں سے زیادہ پیاری ہےجن پر سورج طلوع ہوتا ہے؟
    1. Aاسلام وعلیکم
    2. Bماشاء اللہ
    3. Cسبحان اللہ و الحمد للہ ولا اله الا اللہ واللہ اکبر

Información

Descripción
www.alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
11.552
Valoración
5,0 de 5 · 1 valoración
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?