Quiz
Fiqh of Salah Quiz 19
Fragen in diesem Quiz (5)
1تیمم کے ساتھ نماز مکمل ہونے کے بعد پانی ملنے کے بعد اس نماز کے بارے میں کیا کرنا چاہیے؟
- Aاس نماز کو دھرانے کی ضرورت نہیں
- Bنماز کر دوبارہ ادا کریں
- Cاگر نماز نہ دھرائی تو گناہ ہوگا
2پانی آجانےْمیسر ہونے پر تیمم کا کیا ہوگا؟
- Aتیمم ختم ہو جائے گا
- Bجب تک وضو ٹوٹے نہ تب تک تیمم قائم ہے
- Cمرضی ہے چاہیں تو تیمم کرے یا وضو
3اگر پانی پینے سے بیمار ہونے یا مرنے کا اندیشہ ہو تو کیا تیمم کر سکتے ہیں؟
- Aجی، ایسے ہی کرنا چاہیے
- Bنہیں اگر پانی میسر ہو تو پانی کا استعمال کرنا ہوگا
- Cصرف حالت سفر میں اجازت ہے
4صف ملانے کے لیے نماز کے دوران کیا کر سکتے ہیں ؟
- Aاپنی جگہ سے ہل کر صف مکمل کر لیں
- Bجہاں کھڑے ہیں وہیں نماز پڑھتے رہیں
- Cاپنی جگہ پر کھڑے ہوئے تھوڑا اور پھیل کر نماز پڑھ لیں
5تیمم کے لیے مٹی کیسی ہونی چاہیے؟
- Aخشک اور پاک
- Bگیلی اور خوشبو دار
- Cگیلی اورجس میں بو نہ ہو
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 19, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 13/06/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 472
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz