O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 19

Alhuda Whatsapp Courses 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1تیمم کے ساتھ نماز مکمل ہونے کے بعد پانی ملنے کے بعد اس نماز کے بارے میں کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aاس نماز کو دھرانے کی ضرورت نہیں
    2. Bنماز کر دوبارہ ادا کریں
    3. Cاگر نماز نہ دھرائی تو گناہ ہوگا
  2. 2پانی آجانےْمیسر ہونے پر تیمم کا کیا ہوگا؟
    1. Aتیمم ختم ہو جائے گا
    2. Bجب تک وضو ٹوٹے نہ تب تک تیمم قائم ہے
    3. Cمرضی ہے چاہیں تو تیمم کرے یا وضو
  3. 3اگر پانی پینے سے بیمار ہونے یا مرنے کا اندیشہ ہو تو کیا تیمم کر سکتے ہیں؟
    1. Aجی، ایسے ہی کرنا چاہیے
    2. Bنہیں اگر پانی میسر ہو تو پانی کا استعمال کرنا ہوگا
    3. Cصرف حالت سفر میں اجازت ہے
  4. 4صف ملانے کے لیے نماز کے دوران کیا کر سکتے ہیں ؟
    1. Aاپنی جگہ سے ہل کر صف مکمل کر لیں
    2. Bجہاں کھڑے ہیں وہیں نماز پڑھتے رہیں
    3. Cاپنی جگہ پر کھڑے ہوئے تھوڑا اور پھیل کر نماز پڑھ لیں
  5. 5تیمم کے لیے مٹی کیسی ہونی چاہیے؟
    1. Aخشک اور پاک
    2. Bگیلی اور خوشبو دار
    3. Cگیلی اورجس میں بو نہ ہو

Informações

Descrição
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 19, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 13-06-2023.
Idioma
English
Visualizações
472
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?