Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 4
Fragen in diesem Quiz (5)
1پیر اور جمعرات کو اللہ سبحانہ کے سامنے اعمال پیش ہوتے ہیں تو کن لوگوں کا معاملہ معافی کے لئے موخر کر دیا جاتا ہے؟
- Aبے نمازی
- Bجھوٹ بولنے والے
- Cدو باہم لڑے ہوئے یا دشمنی رکھنے والے
2اللہ سے دعا مانگتے وقت کن دو کیفیتوں کی موجودگی پسندیدہ ہے
- Aرنج وغم
- Bخوف وطمع
- Cمایوسی اور امید
3اپنے باپ کے علاوہ دوسرے شخص کی طرف اپنے کو منسوب کیا جا سکتا ہے
- Aاگر وہ بے سہارا ہو
- Bکچھ حالات میں جائز ہے
- Cایسے شخص پر جنت حرام ہے
4اس سورۃ میں تیز تیز زبانیں چلانے کی خصوصیت کن لوگوں کی بتائی گئی ہے
- Aمنافقوں کی
- Bبہادروں کی
- Cکفار کی
5رسولﷺ کی ذات میں کس شخص کے لے بہترین نمونہ ہے؟
- Aجو راھبانہ مزاج رکھتا اور دنیا سے الگ تھلگ رہتا ہے
- Bجو روزے رکھتا اور تقوی والی زندگی گذارتا ہے
- Cجو آخرت کے ساتھ دنیا کی بھی فکر کرتا ہو
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.143
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz