GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,212 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 دوزخ پر کتنے کارکن‌/فرشتے مامور ہیں
    1. Aسترہ
    2. Bپندرہ
    3. Cانیس
  2. 2جو نماز پڑھے بغیر سوجاتا ہے اس کا کیا انجام ہوگا
    1. Aاس کے گلے میں طوق ڈالا جائے گا
    2. Bاس کا سر کچلا جائے گا
    3. C۔ وہ جہنم کے سب سے نچلے درجے میں گرا دیا جائے گا
  3. 3قیامت کے دن کس کا چہرہ تروتازہ ہوگا
    1. A۔ جو یتیم کی کفالت کرتا ہے
    2. B۔ جو زکوٰۃ دیتا ہے
    3. C۔ جو نمازوں کی پابندی کرتا ہے
  4. 4 سلسبیل کیا ہے
    1. A۔ جنت میں جاری شراب کا ایک چشمہ ہے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
    2. B۔ حوض کوثر کا دوسرا نام ہے
    3. C۔ جنت میں جاری شراب کا ایک چشمہ ہے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
  5. 5وہ کونسی سب سے آخری سورۃ ہے جونبیﷺ نے اپنی وفات سے پہلے نماز مغرب میں پڑھائی تھی
    1. A۔ سورۃ المزمل
    2. B۔ سورۃ المدثر
    3. C۔ سورۃ المرسلات

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,212
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?