Test
Intro Part 1 & 2
Preguntas del test (6)
1دوائے شافی کے مصنف کون ہیں؟
- Aامام ابن القیم الجوزیہ
- Bمولانا اضغر علی روحی
- Cمحمد اسماعیل گوھری
2امراض کتنی طرح کے اور کون سے ہوتے ہیں
- Aدو طرح کے, اخلاقی اور روحانی
- Bدو طرح کے, جسمانی اور روحانی
- Cتین طرح کے ,ذہنی روحانی اور اخلاقی
3کتاب کا اصل نام کیا ہے
- Aالجواب الکافی لمن سال عن الرواء الشافي
- Bالجواب الکافی
- Cالجفاء و الوفاء
4فتنہ فساد کے وقت علماء کی کیا ذمہ داری ہے
- Aلوگوں کی علم و ہدایت کے ذریعے اصلاح کریں
- Bقرآن و حدیث کی روشنی میں ان کے کردار کو درست کریں
- Cاپنے علم حاصل کرنے پر توجہ دیں
- Dدوسروں سے مدد لینی چاہیئے
5
محبت کا اعلی ترین درجہ کیا ہے- Aکسی سے ایسی محبت کریں کہ سب پیچھے رہ جائیں
- Bخلت جس میں دل اللہ کی محبت میں محو ہو
- Cاللہ کی محبت سب محبتوں سے بڑھ کر ہو
6قبولیت دعا کے اسباب
- Aکوئی نیکی کرنے کے بعد دعا کرنا
- Bکسی قبر پر جانا
- Cاجابت دعا کا وقت
Información
- Descripción
- تقدیم Taqdim تقریظ Taqriz By Imam Ibn Qayyim Al Jawziyyah
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 164
- Historial
- Creado el 3 sep 2019 · actualizado el 14 feb 2020
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test