¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 25

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1نماز میں پہلی رکعت باقی رکعات کی نسبت کیسی ہو؟
    1. Aسب سے طویل
    2. Bسب سے چھوٹی
    3. Cباقی کے برابر
  2. 2 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کی قراءت کیسی ہوتی تھی؟
    1. Aظہر کی نماز میں معتدل قرآت ہوتی تھی
    2. Bفجر کی نماز مکی طرح طویل قرآت ہوتی تھی
    3. Cپہلی رکعت کی قرآت مختصر ہوتی تھی
  3. 3نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھار نماز میں مختصر قراءت کیوں کرتے ؟
    1. Aدوسروں کی سہولت کیلئے
    2. Bتھکاوٹ کی وجہ سے
    3. Cوقت کی کمی کے باعث
  4. 4اصل لیڈر کون ھے؟
    1. Aجس کی لوگ خوشی سے اطاعت کریں
    2. Bجس کی کوئی نہ سنے
    3. Cجو زبردستی لوگوں سے کام کروا سکے
  5. 5کیا ہم نماز میں اپنے لیےسورتیں اور آیات مختص کر سکتے ہیں ؟
    1. Aبہتر ہے کہ نہ کریں
    2. Bجی کر سکتے ہیں
    3. Cایسا کرنا حرام ہے

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 25, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 20/06/2023.
Idioma
English
Visitas
366
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?