Quiz
Fiqh of Salah Quiz 25
Perguntas do quiz (5)
1نماز میں پہلی رکعت باقی رکعات کی نسبت کیسی ہو؟
- Aسب سے طویل
- Bسب سے چھوٹی
- Cباقی کے برابر
2 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ظہر کی قراءت کیسی ہوتی تھی؟
- Aظہر کی نماز میں معتدل قرآت ہوتی تھی
- Bفجر کی نماز مکی طرح طویل قرآت ہوتی تھی
- Cپہلی رکعت کی قرآت مختصر ہوتی تھی
3نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھار نماز میں مختصر قراءت کیوں کرتے ؟
- Aدوسروں کی سہولت کیلئے
- Bتھکاوٹ کی وجہ سے
- Cوقت کی کمی کے باعث
4اصل لیڈر کون ھے؟
- Aجس کی لوگ خوشی سے اطاعت کریں
- Bجس کی کوئی نہ سنے
- Cجو زبردستی لوگوں سے کام کروا سکے
5کیا ہم نماز میں اپنے لیےسورتیں اور آیات مختص کر سکتے ہیں ؟
- Aبہتر ہے کہ نہ کریں
- Bجی کر سکتے ہیں
- Cایسا کرنا حرام ہے
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 25, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 20-06-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 366
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz