¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Juzz 9

Al Huda Canada 12 preguntas 2.212 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (12)

  1. 1جنگ کرنے کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟
    1. Aمال غنیمت حاصل کرنا
    2. Bفتنہ ختم کرنا
  2. 2سچے مومنوں کی کیا صفات ہوتی ہیں؟
    1. Aبہت زیادہ صدقہ کرتے ہیں
    2. Bایمان بڑھ جاتا ہے رب پر توکل کرتے ہیں
    3. Cاللہ کی آیات سن کر دل کانپ جاتے ہیں
  3. 3اللہ کی مدد کب آتی ہے؟
    1. Aجب دشمن کی تعداد زیادہ ہو جاتی ہے
    2. Bجب انسان مایوس ہونے لگتا ہے
    3. Cجب انسان اللہ کی طرف عاجزی کے ساتھ فریاد کرتا ہے
  4. 4سورہ الاعراف آیت172  میں کس بات کا ذکر کیا گیا ہے؟
    1. Aواقعہ معراج
    2. Bواقعہ  افک
    3. C عہد الست
  5. 5 آیت189 -عورت کا اہم ترین کام کیا ہے؟
    1. Aشوہر کے لئے خوبصورت لگنا
    2. Bشوہر کے لئے کھانا پکانا
    3. Cشوہر کے لئے باعث سکون بننا
  6. 6آیت204 -جب قرآن پڑھا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنیں
    1. Aآنکھ بند کرکے
    2. Bدوسروں سے بات کرتے ہوۓ
    3. Cخاموشی سے
  7. 7موسی علیہ السلام نے جب اپنے بھائی ہارون کو اپنا جانشین بنایا تو کونسی دو باتوں کی نصیحت فرمائی؟
    1. Aان کا ہر طرح سے خیال رکھنا اور اچھی نصیحت کرنا
    2. Bان کی اصلاح کرتے رہنا
    3. Cفساد کرنے والوں کی راہ پر مت چلنا
  8. 8
    دین کا علم حاصل کرنے میں کونسی تین چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں؟
    1. Aحیا، ہٹ دھرمی ،جہالت
    2. Bحیا، تکبر ،حق کو ضد کی وجہ سے نہ ماننا
  9. 9سرعت اور عجلت میں کیا فرق ہے؟
    1. Aدونوں جواب سہی ہیں
    2. Bسرعت= کام کو بلاتاخیر کرلینا اور یہ خیر کے کاموں میں پسندیدہ ہے
      عجلت= کام کو جلدی جلدی نمٹانا اور یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے
    3. C.سرعت= اول وقت میں کام کر لینا اور یہ پسندیدہ عمل ہے
      عجلت= جلد بازی میں کام کرنا اور یہ ناپسندیدہ عمل ہے
  10. 10آسمان سے برکتوں کے دروازے کھلیں گے اگر ہمارے اندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aایمان اور تقوی ہوگا
    2. Bمال خرچ کرنے کا شوق اورخوش اخلاقی ہوگی

Información

Descripción
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Idioma
English
Visitas
2.212
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?