Quiz
Juzz 9
Crie uma conta grátis para terminar este quiz
Salve seu progresso e veja sua nota final.
Já tem uma conta? Inicie sessão
Perguntas do quiz (12)
1جنگ کرنے کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟
- Aمال غنیمت حاصل کرنا
- Bفتنہ ختم کرنا
2سچے مومنوں کی کیا صفات ہوتی ہیں؟
- Aبہت زیادہ صدقہ کرتے ہیں
- Bایمان بڑھ جاتا ہے رب پر توکل کرتے ہیں
- Cاللہ کی آیات سن کر دل کانپ جاتے ہیں
3اللہ کی مدد کب آتی ہے؟
- Aجب دشمن کی تعداد زیادہ ہو جاتی ہے
- Bجب انسان مایوس ہونے لگتا ہے
- Cجب انسان اللہ کی طرف عاجزی کے ساتھ فریاد کرتا ہے
4سورہ الاعراف آیت172 میں کس بات کا ذکر کیا گیا ہے؟
- Aواقعہ معراج
- Bواقعہ افک
- C عہد الست
5 آیت189 -عورت کا اہم ترین کام کیا ہے؟
- Aشوہر کے لئے خوبصورت لگنا
- Bشوہر کے لئے کھانا پکانا
- Cشوہر کے لئے باعث سکون بننا
6آیت204 -جب قرآن پڑھا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنیں
- Aآنکھ بند کرکے
- Bدوسروں سے بات کرتے ہوۓ
- Cخاموشی سے
7موسی علیہ السلام نے جب اپنے بھائی ہارون کو اپنا جانشین بنایا تو کونسی دو باتوں کی نصیحت فرمائی؟
- Aان کا ہر طرح سے خیال رکھنا اور اچھی نصیحت کرنا
- Bان کی اصلاح کرتے رہنا
- Cفساد کرنے والوں کی راہ پر مت چلنا
8
دین کا علم حاصل کرنے میں کونسی تین چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں؟- Aحیا، ہٹ دھرمی ،جہالت
- Bحیا، تکبر ،حق کو ضد کی وجہ سے نہ ماننا
9سرعت اور عجلت میں کیا فرق ہے؟
- Aدونوں جواب سہی ہیں
- Bسرعت= کام کو بلاتاخیر کرلینا اور یہ خیر کے کاموں میں پسندیدہ ہے
عجلت= کام کو جلدی جلدی نمٹانا اور یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے - C.سرعت= اول وقت میں کام کر لینا اور یہ پسندیدہ عمل ہے
عجلت= جلد بازی میں کام کرنا اور یہ ناپسندیدہ عمل ہے
10آسمان سے برکتوں کے دروازے کھلیں گے اگر ہمارے اندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aایمان اور تقوی ہوگا
- Bمال خرچ کرنے کا شوق اورخوش اخلاقی ہوگی
11
اصل جہالت یہ ہے کہ انسان ۔۔۔۔۔۔۔- Aاپنی ذمہ داریوں کو بھول جاۓ
- Bکاموں کو خوبصورت طریقے سے انجام نہ دے
- Cاپنے معبود سے بے خبر رہے
12ہمارے ایمان کا درجہ ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aکبھی دل پورا کفر کی طرف بھی پلٹ جاتا ہے
- Bکبھی کبھی زیادہ ہو جاتا ہے
- Cایک جیسا رہتا ہے
Informações
- Descrição
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 2.212
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz