¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Juzz 11

Al Huda Canada 12 preguntas 1.823 visitas Actualizado el 6 may 2019

Hacer el test

Preguntas del test (12)

  1. 1آیات 41-44_ صرف باتیں سنتے جانا اور عمل کچھ نہیں کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا باعث ہے
    1. Aاجر
    2. Bہدایت
    3. Cہلاکت
  2. 2آیت 45 حشر میں احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی بہت مختصر تھی ،کتنی؟

    1. Aکچھ سال
    2. Bچار دن
    3. Cایک گھڑی
  3. 3
    آیات 31-33_ مشرکین کے اعتراض کی کیا وجہ تھی؟( اللہ تعالی کی توحید ربوبیت)

    1. A‍قیاس اور گمان کے پیچھے چل رہے
    2. Bخودساختہ خیالات تھے
    3. Cان کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی
  4. 4'للذين احسنوا الحسنى وزياده' زیادہ سے کیا مراد ہے
    1. Aجنت کے اعلی درجات
    2. Bاللہ سبحانہ وتعالی کے چہرے کا دیدار
  5. 5جو شخص اللہ کو خوشحالی اور بدحالی دونوں حالتوں میں یاد رکھتا ہے اس کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالی کیا معاملہ فرماتے ہیں؟

    1. Aاسے دنیا کی نعمتوں سے نواز دیتے ہیں
    2. Bاسے یاد رکھتے ہیں
  6. 6قرآن مومنین اور منافقین کے لئے کس بات میں ترقی کا باعث ہے ؟
    1. Aمومنین کے لئے نیکیوں اور منافقین کے لئے شک و شبہ میں ترقی کا باعث ہے
    2. Bمومنین کے لیے ایمان میں اور منافقین کے لئے نفاق میں ترقی کا باعث ہے
  7. 7جو شخص اللہ کی رضا لوگوں کو ناراض کرکے تلاش کرے گا تو
    1. Aاللہ اس کو لوگوں سے پہنچنے والی تکالیف میں کافی ہو جائے گا
    2. Bاللہ لوگوں کو اس کے خلاف کر دے گا
    3. Cاللہ اس کو اس کے نفس کے حوالے کردے گا
  8. 8قبا والوں کی تعریف ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aفرمابرداری کی وجہ سے کی گئی
    2. Bطہارت اور پاکیزگی کی وجہ سے کی گئی
    3. Cسچائی کی وجہ سے کی گئی
  9. 9اپنے گناہوں کے ازالے کے لئے ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aصدقہ کرتے رہنا چاہیے
    2. Bلوگوں سے معافی مانگنی چاہیے
    3. Cہر وقت رونا چاہیے
  10. 10وہ کون سے مواقع ہیں جن کے ظاہر ہونے کے بعد کوئی نیک عمل قبول نہ ہوگا؟
    1. Aتمام جواب درست ہیں
    2. Bجانور کا زمین سے نکلنا اور لوگوں سے کلام کرنا
    3. Cدجال کا نکل آنا
    4. D سورج کا مغرب سے طلوع ہونا

Información

Descripción
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Idioma
English
Visitas
1.823
Historial
Creado el 6 may 2019 · actualizado el 6 may 2019
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?