Quiz
Juzz 11
Crie uma conta grátis para terminar este quiz
Salve seu progresso e veja sua nota final.
Já tem uma conta? Inicie sessão
Perguntas do quiz (12)
1آیات 41-44_ صرف باتیں سنتے جانا اور عمل کچھ نہیں کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا باعث ہے
- Aاجر
- Bہدایت
- Cہلاکت
2آیت 45 حشر میں احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی بہت مختصر تھی ،کتنی؟
- Aکچھ سال
- Bچار دن
- Cایک گھڑی
3
آیات 31-33_ مشرکین کے اعتراض کی کیا وجہ تھی؟( اللہ تعالی کی توحید ربوبیت)- Aقیاس اور گمان کے پیچھے چل رہے
- Bخودساختہ خیالات تھے
- Cان کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی
4'للذين احسنوا الحسنى وزياده' زیادہ سے کیا مراد ہے
- Aجنت کے اعلی درجات
- Bاللہ سبحانہ وتعالی کے چہرے کا دیدار
5جو شخص اللہ کو خوشحالی اور بدحالی دونوں حالتوں میں یاد رکھتا ہے اس کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالی کیا معاملہ فرماتے ہیں؟
- Aاسے دنیا کی نعمتوں سے نواز دیتے ہیں
- Bاسے یاد رکھتے ہیں
6قرآن مومنین اور منافقین کے لئے کس بات میں ترقی کا باعث ہے ؟
- Aمومنین کے لئے نیکیوں اور منافقین کے لئے شک و شبہ میں ترقی کا باعث ہے
- Bمومنین کے لیے ایمان میں اور منافقین کے لئے نفاق میں ترقی کا باعث ہے
7جو شخص اللہ کی رضا لوگوں کو ناراض کرکے تلاش کرے گا تو
- Aاللہ اس کو لوگوں سے پہنچنے والی تکالیف میں کافی ہو جائے گا
- Bاللہ لوگوں کو اس کے خلاف کر دے گا
- Cاللہ اس کو اس کے نفس کے حوالے کردے گا
8قبا والوں کی تعریف ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aفرمابرداری کی وجہ سے کی گئی
- Bطہارت اور پاکیزگی کی وجہ سے کی گئی
- Cسچائی کی وجہ سے کی گئی
9اپنے گناہوں کے ازالے کے لئے ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aصدقہ کرتے رہنا چاہیے
- Bلوگوں سے معافی مانگنی چاہیے
- Cہر وقت رونا چاہیے
10وہ کون سے مواقع ہیں جن کے ظاہر ہونے کے بعد کوئی نیک عمل قبول نہ ہوگا؟
- Aتمام جواب درست ہیں
- Bجانور کا زمین سے نکلنا اور لوگوں سے کلام کرنا
- Cدجال کا نکل آنا
- D سورج کا مغرب سے طلوع ہونا
11دعا کیسے مانگی جائے؟
- Aاللہ پر توکل کرکے
- Bکسی بزرگ کے پاس جا کے
- Cنیکیوں پر فخر کرتے ہوئے
12مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّـهَ سَيُبْطِلُهُ-یہ آیت کس موقع پر پڑھنی چاہیے؟
- Aجادو کا اثر ختم کرنے کے لیے
- B جب کوئی گمراہ ہوجائے
- Cجب کسی پر جادو کا شک ہو
Informações
- Descrição
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 1.823
- Histórico
- Criado em 6 mai 2019 · atualizado em 6 mai 2019
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz