Test
Qur'an Kay Moti-Quiz 1
Preguntas del test (5)
1مومن ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کرتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔
Hint: More than one correct answers- Aاللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے
- Bاللہ ہی ہمیں رزق دیتا ہے
- Cہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
- Dسب کو معلوم ہو جاتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں
2بسم اللہ سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
Hint: More than one correct answers- Aنیت اور قبلہ درست ہوجاتا ہے
- Bنعمتوں کی یاد دہانی ہوجاتی ہے
- Cانسان کے اندر وسعت پیدا ہوتی ہے
- Dغوروفکر نصیب ہوتا ہے
- Eتمام جوابات درست ہیں
3بسم اللہ پڑھنا کس کا طریقہ رہا ہے؟
- Aانبیاء کا
- Bہر ایک کا
- Cتہجد گزار کا
- Dکھانے سے محبت رکھنے والوں کا
4کس سورت کے ابتدا میں بسم اللہ نہیں لکھی اور پڑھی جاتی؟
- Aالتوبة
- Bال عمران
- Cالكهف
- Dتمام جوابات درست ہیں
5۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے شعور کے ساتھ بسم اللہ ادا ہو گا۔
- Aاللہ کی پہچان
- Bاللہ کی محبت
- Cاللہ کی بڑائی
- Dاللہ کی شان
Información
- Descripción
- To Join the series, please go here https://t.me/BookClubUrdu
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 850
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test