GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Qur'an Kay Moti-Quiz 1

Al Huda Canada 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1مومن ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کرتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔

    Hint: More than one correct answers
    1. Aاللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے
    2. Bاللہ ہی ہمیں رزق دیتا ہے
    3. Cہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
    4. Dسب کو معلوم ہو جاتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں
  2. 2بسم اللہ سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

    Hint: More than one correct answers
    1. Aنیت اور قبلہ درست ہوجاتا ہے
    2. Bنعمتوں کی یاد دہانی ہوجاتی ہے
    3. Cانسان کے اندر وسعت پیدا ہوتی ہے
    4. Dغوروفکر نصیب ہوتا ہے
    5. Eتمام جوابات درست ہیں
  3. 3بسم اللہ پڑھنا کس کا طریقہ رہا ہے؟
    1. Aانبیاء کا
    2. Bہر ایک کا
    3. Cتہجد گزار کا
    4. Dکھانے سے محبت رکھنے والوں کا
  4. 4کس سورت کے ابتدا میں بسم اللہ نہیں لکھی اور پڑھی جاتی؟
    1. Aالتوبة
    2. Bال عمران
    3. Cالكهف
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  5. 5۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے شعور کے ساتھ بسم اللہ ادا ہو گا۔
    1. Aاللہ کی پہچان
    2. Bاللہ کی محبت
    3. Cاللہ کی بڑائی
    4. Dاللہ کی شان

Information

Description
To Join the series, please go here https://t.me/BookClubUrdu
Language
English
Views
850
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?