¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Juzz 4

Al Huda Canada 12 preguntas 3.828 visitas Actualizado el 29 abr 2019

Hacer el test

Preguntas del test (12)

  1. 1 نفلی اعمال میں سے عظیم عمل جس کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل ہو
    1. Aقرآن پاک کی کثرت سے تلاوت کرنا اور اس میں غور و فکر کرنا ہے
    2. Bخوب صدقہ کرنا ہے
    3. Cنوافل پڑھنا ہے
  2. 2
    ہم البر (نیکی / جنت / خیر کثیر) کونہیں پا سکتے جب تک کہ


    1. Aحج نہ کر لیں
    2. Bقرآن نہ ختم کرلیں
    3. Cاس میں سے خرچ نہ کریں جو ہمیں محبوب ہو
  3. 3
    معروف کا حکم دینا اور منکر سے روکنا فلاح پانے کا سبب ہے۔۔ معروف سے کیا مراد ہے
    1. Aاللہ کی نظر میں بھی اچھا ہو
    2. Bایمان والے بھی اسے درست جانیں
    3. Cہر وہ کام جسے عقل اور فطرت اچھا جانے
    4. Dسب جواب درست ہیں
  4. 4
    غصہ پی جانے والوں اور درگزر کرنے والوں سے اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے دن کیا معاملہ فرمائیں گے
    1. Aان کی امیدوں کو پورا فرما دے گا
    2. Bان کے ساتھ عفو و درگزر کا معاملہ فرماۓ گا
  5. 5کاموں میں نرمی کا رویہ کس بات کا باعث ہوتا ہے

    1. Aخوبصورتی کا
    2. Bزندہ دلی کا
  6. 6نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ------------کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کی بخشش ہو جاتی ہے اور جنت میں اسکا ٹھکانہ بنا دیا جاتا ہے
    1. Aشہید
    2. Bمتقی
    3. Cنمازی
  7. 7ابراہیم علیہ سلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے کہا ------------- اورآگ ان پر ٹھنڈی ہوگئی
    1. Aاستغفر الله
    2. Bحسبي الله ونعم الوكيل
    3. Cلا حول ولا قوه الا بالله
  8. 8آیت 185-اصل کامیابی کیا ہے
    1. Aجنت میں داخلہ
    2. Bآگ سے نجات اور جنت میں داخلہ
    3. Cفتنوں سے نجات
  9. 9آیت 2 سورہ النساء - کن اعمال کو "حوبا كبيرا" کہا گیا ہے -
    1. Aدونوں جواب درست ہیں
    2. Bیتیموں کے مال کو اپنا مال سمجھنا
    3. Cپاک مال کو ناپاک سے بدلنا
  10. 10وراثت کی تقسیم کب ہونی چاہیے
    1. Aوصیت اور قرض کی ادائیگی کے بعد
    2. Bوصیت پوری کرنے کے بعد
    3. Cقرض کی ادائیگی کے بعد

Información

Descripción
Based on Dawrah e Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Idioma
English
Visitas
3.828
Historial
Creado el 28 abr 2019 · actualizado el 29 abr 2019
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?