Quiz
Juzz 4
Crie uma conta grátis para terminar este quiz
Salve seu progresso e veja sua nota final.
Já tem uma conta? Inicie sessão
Perguntas do quiz (12)
1 نفلی اعمال میں سے عظیم عمل جس کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل ہو
- Aقرآن پاک کی کثرت سے تلاوت کرنا اور اس میں غور و فکر کرنا ہے
- Bخوب صدقہ کرنا ہے
- Cنوافل پڑھنا ہے
2
ہم البر (نیکی / جنت / خیر کثیر) کونہیں پا سکتے جب تک کہ
- Aحج نہ کر لیں
- Bقرآن نہ ختم کرلیں
- Cاس میں سے خرچ نہ کریں جو ہمیں محبوب ہو
3
معروف کا حکم دینا اور منکر سے روکنا فلاح پانے کا سبب ہے۔۔ معروف سے کیا مراد ہے- Aاللہ کی نظر میں بھی اچھا ہو
- Bایمان والے بھی اسے درست جانیں
- Cہر وہ کام جسے عقل اور فطرت اچھا جانے
- Dسب جواب درست ہیں
4
غصہ پی جانے والوں اور درگزر کرنے والوں سے اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے دن کیا معاملہ فرمائیں گے- Aان کی امیدوں کو پورا فرما دے گا
- Bان کے ساتھ عفو و درگزر کا معاملہ فرماۓ گا
5کاموں میں نرمی کا رویہ کس بات کا باعث ہوتا ہے
- Aخوبصورتی کا
- Bزندہ دلی کا
6نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ------------کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کی بخشش ہو جاتی ہے اور جنت میں اسکا ٹھکانہ بنا دیا جاتا ہے
- Aشہید
- Bمتقی
- Cنمازی
7ابراہیم علیہ سلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے کہا ------------- اورآگ ان پر ٹھنڈی ہوگئی
- Aاستغفر الله
- Bحسبي الله ونعم الوكيل
- Cلا حول ولا قوه الا بالله
8آیت 185-اصل کامیابی کیا ہے
- Aجنت میں داخلہ
- Bآگ سے نجات اور جنت میں داخلہ
- Cفتنوں سے نجات
9آیت 2 سورہ النساء - کن اعمال کو "حوبا كبيرا" کہا گیا ہے -
- Aدونوں جواب درست ہیں
- Bیتیموں کے مال کو اپنا مال سمجھنا
- Cپاک مال کو ناپاک سے بدلنا
10وراثت کی تقسیم کب ہونی چاہیے
- Aوصیت اور قرض کی ادائیگی کے بعد
- Bوصیت پوری کرنے کے بعد
- Cقرض کی ادائیگی کے بعد
11آیت 16 فاحشہ کا لفظ کس معنی میں آیا ہے
- Aزنا کے لئے
- Bچھپی دوستی کے لیے
- Cبے حیائی کے لیے
12عاشروهن بالمعروف کا کیا مطلب ہے
- Aان کے گھر والوں کا خیال رکھو
- Bان کے مہر ادا کرو
- Cعورتوں کے ساتھ معروف طریقے سے گزر بسر کرو
Informações
- Descrição
- Based on Dawrah e Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 3.828
- Histórico
- Criado em 28 abr 2019 · atualizado em 29 abr 2019
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz