Test
Tajweed Quiz
Crea una cuenta gratis para terminar este test
Guarda tu progreso y consulta tu resultado final.
¿Ya tienes cuenta? Inicia sesión
Preguntas del test (8)
1ز کے حرف کی آواز کو کیسے ادا کیا جائے گا؟
- Aنرمی سے
- Bسختی سے
2کس حرف کی ادائیگی کے وقت سیٹی کی آواز کا نمایاں ہونا ضروری ہے؟
- Aس
- Bث
3خ کی ادائیگی گلے سے نہیں کی جائیگی
- AVerdadero
- BFalso
4اسم اللہ سے پہلے والے حرف پر پیش کا نشان ہو تو اللہ کے نام کو موٹا کر کے ادا کیا جائے گا
- AVerdadero
- BFalso
5وقف مطلق کے آگے نشان لگائیں
- Aج
- Bك
- Cط
6آیت میں لا کا نشان آ جائے تو فورن وقف کر کینا چایئے
- AVerdadero
- BFalso
7وقف لازم کا نشان کون سا ہے؟
- Aلا
- Bم
- Cك
8کس نشان پر نہ رکنا بہتر ہے؟
- Aم
- Bق
- Cس
Información
- Descripción
- Best of Luck :)
- Autor
- ume.mhd19
- Idioma
- English
- Visitas
- 821
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test