Quiz
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 2
Questions in this quiz (5)
1وہ کونسی سورۃ ہے جس کے پڑھنے سے شیطان گھر سے بھاگ جاتا ہے؟
- Aسورۃ النجم
- Bسورۃ البقرہ
- Cسورۃ الشمس
2متقی کون ہوتے ہیں؟
- Aجو نماز قائم کرتے ہیں
- Bغیب پر ایمان لاتے ہیں
- Cاپنے دیئے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں
- Dجن میں یہ تینوں صفات موجود ہیں
3سخت دل لوگ کون ہوتے ہیں؟
- Aجن کے دل کمزور ہوتے ہیں
- Bجن کی آنکھیں کمزور ہوتی ہیں
- Cجو حق کو پہچان کر بھی قبول نہیں کرتے
4وہ کونسے لوگ ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد ہے؟
- Aکافر
- Bمنافق
- Cمومن
5آدم کو فرشتوں کے مقابلہ میں کس بنیاد پر اعزاز حاصل تھا؟
- Aدولت
- B اولاد
- Cعلم
Information
- Description
- www.alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 7,395
- Tags
- Rating
- 5.0 out of 5 · 1 rating Rate this quiz