Test
Fiqh of Fasting Quiz 6
Preguntas del test (5)
1مندرجہ ذیل میں سے کون سے نفل روزے سنت سے ثابت ہیں؟
پانچ جواب چنیں- Aشوال کے چھ روزے
- Bایام بیض کے تین روزے
- Cیوم عرفہ کا روزہ
- Dمحرم کے روزے
- Eسوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ
- Fشب معراج کا روزہ
- Gشب برات کا روزہ
2ہمارے لیے کون سے روزے رکھنا ممنوع ہیں؟
- Aعید الفطر کا روزہ
- Bعید الاضحیٰ کا روزہ
- Cجمعے کا دن کا روزہ
- Dںصف شعبان کے بعد روزے
- Eنو اور دس محرم کے روزے
- Fیوم عرفہ کا روزہ جو حج نہیں کر رہے
3کون سے روزے باقاعدگی سے رکھنا عمر بھر کے روزے رکھنے کے برابر ثواب ہے
- Aایام بیض 13/14/15 کے روزے
- Bنو اور دس محرم کے روزے
- Cہر ماہ میں پندرہ دن کے روزے رکھنا
- Dصیام اربعین چالیس دن مسلسل روزے رکھنا
4نفلی عبادت میں اعتدال اور میانہ روی افضل ہے
- AVerdadero
- BFalso
5جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے کتنے سال کی مسافت کے برابر جھنم کی آگ کو دور کر دیں گے
- Aستر سال
- Bساٹھ سال
- Cچالیس سال
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Fasting Test sobre Fiqh of Fasting Quiz 6, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 29/03/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 615
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test