GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Fasting Quiz 6

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1مندرجہ ذیل میں سے کون سے نفل روزے سنت سے ثابت ہیں؟

    پانچ جواب چنیں
    1. Aشوال کے چھ روزے
    2. Bایام بیض کے تین روزے
    3. Cیوم عرفہ کا روزہ
    4. Dمحرم کے روزے
    5. Eسوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ
    6. Fشب معراج کا روزہ
    7. Gشب برات کا روزہ
  2. 2ہمارے لیے کون سے روزے رکھنا ممنوع ہیں؟
    1. Aعید الفطر کا روزہ
    2. Bعید الاضحیٰ کا روزہ
    3. Cجمعے کا دن کا روزہ
    4. Dںصف شعبان کے بعد روزے
    5. Eنو اور دس محرم کے روزے
    6. Fیوم عرفہ کا روزہ جو حج نہیں کر رہے
  3. 3کون سے روزے باقاعدگی سے رکھنا عمر بھر کے روزے رکھنے کے برابر ثواب ہے
    1. Aایام بیض 13/14/15 کے روزے
    2. Bنو اور دس محرم کے روزے
    3. Cہر ماہ میں پندرہ دن کے روزے رکھنا
    4. Dصیام اربعین چالیس دن مسلسل روزے رکھنا
  4. 4نفلی عبادت میں اعتدال اور میانہ روی افضل ہے
    1. ATrue
    2. BFalse
  5. 5جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے کتنے سال کی مسافت کے برابر جھنم کی آگ کو دور کر دیں گے
    1. Aستر سال
    2. Bساٹھ سال
    3. Cچالیس سال

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh of Fasting Quiz 6, created by Alhuda Whatsapp Courses on 29/03/2023.
Language
English
Views
615
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?