¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 44

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas Actualizado el 13 ago 2023

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1سترہ کیا ہے؟
    1. Aوہ رکاوٹ جو نمازی کے آگے کھڑی کی جائے
    2. Bوہ کرسی جس پر بیٹھ کہ نماز پڑھیں
    3. Cوہ چیز جس سے نماز کے دوران ٹیک لگائی جائے
  2. 2نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟
    1. Aکم از کم وہاں 40 دن کھڑا رہنا گزرنے سے بہتر ہے
    2. Bچالیس سال تک گناہ ہوتا ہے
    3. Cچالیس مہینے کی نمازیں باطل ہو گئیں
  3. 3سترہ کیوں رکھیں؟
    1. Aشیطان کو روکتا ہے
    2. Bورنہ نمازی کو گناہ ملتا ہے
    3. Cیہ فرض ہے
  4. 4اگر سترہ نہ ہو تو کیسے گزریں؟

    چار جواب چنیں
    1. Aکچھ رکھ کہ گزر جائیں
    2. Bکوئی چیز نہ ہو تو کسی کو کھڑا کر کے گزر جائیں
    3. Cکھڑے رہنے سے تین بازو دور کا اندازہ کرنے گذر جائیں
    4. Dنگاہ کے دائرے سے باہر سے گزرجائیں
    5. Eجب نمازی سجدے میں ہو تو ٹاپ کے گزر جائیں
  5. 5مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

    تین جواب چنیں
    1. Aسیاہ کتے کا گزرنا
    2. Bعورت کا گزرنا
    3. Cگدھے کا گزرنا
    4. Dکالی بلی کا گزرنا
    5. Eلال کتے کا گزرنا

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 44, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 12/08/2023.
Idioma
English
Visitas
316
Historial
Creado el 12 ago 2023 · actualizado el 13 ago 2023
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?