Quiz
Fiqh of Salah Quiz 44
Questions in this quiz (5)
1سترہ کیا ہے؟
- Aوہ رکاوٹ جو نمازی کے آگے کھڑی کی جائے
- Bوہ کرسی جس پر بیٹھ کہ نماز پڑھیں
- Cوہ چیز جس سے نماز کے دوران ٹیک لگائی جائے
2نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟
- Aکم از کم وہاں 40 دن کھڑا رہنا گزرنے سے بہتر ہے
- Bچالیس سال تک گناہ ہوتا ہے
- Cچالیس مہینے کی نمازیں باطل ہو گئیں
3سترہ کیوں رکھیں؟
- Aشیطان کو روکتا ہے
- Bورنہ نمازی کو گناہ ملتا ہے
- Cیہ فرض ہے
4اگر سترہ نہ ہو تو کیسے گزریں؟
چار جواب چنیں- Aکچھ رکھ کہ گزر جائیں
- Bکوئی چیز نہ ہو تو کسی کو کھڑا کر کے گزر جائیں
- Cکھڑے رہنے سے تین بازو دور کا اندازہ کرنے گذر جائیں
- Dنگاہ کے دائرے سے باہر سے گزرجائیں
- Eجب نمازی سجدے میں ہو تو ٹاپ کے گزر جائیں
5مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
تین جواب چنیں- Aسیاہ کتے کا گزرنا
- Bعورت کا گزرنا
- Cگدھے کا گزرنا
- Dکالی بلی کا گزرنا
- Eلال کتے کا گزرنا
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 44, created by Alhuda Whatsapp Courses on 12/08/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 316
- History
- Created on 12 Aug 2023 · updated on 13 Aug 2023
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz