O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Fiqh Of Zakat Quiz 11

Alhuda Whatsapp Courses 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1لوگوں کی کتنی اقسام ہیں جو زکوۃ وصول کرسکتے ہیں
    1. Aآٹھ
    2. Bچھ
    3. Cسات
    4. Dدس
  2. 2زکوۃ کے مسائل کا علم ۔۔۔۔۔۔ پر فرض ہے
    1. Aہر غریب مسلمان پر
    2. Bپر امیر مسلمان پر
    3. Cہر مسلمان پر
    4. Dہر انسان پر
  3. 3ذیل میں سے کن کو اللہ تعالٰی کے راستے میں شمار کیا جاتا ہے؟

    تین جواب چنیں
    1. Aدعوة کے مواد کی اشاعت
    2. Bعمرہ اور حج
    3. Cغریب کو کھانا کھلانا
    4. Dغلام کو آزاد کرنا
    5. Eاسلامی سکول کی تعمیر
  4. 4اللہ تعالٰی کو قرض دینے سے کیا مراد ہے
    1. Aخاندان اور دوستوں پر خرچ کرنا
    2. Bوالدین پر خرچ کرنا
    3. Cکنواں کھدوانے پر خرچ کرنا
    4. Dدین کی اشاعت پر خرچ کرنا
  5. 5زکوۃ کی رقم کہاں خرچ کی جاسکتی ہے

    سات جواب چنیں
    1. Aغریب اور ضرورت مند پر
    2. Bقیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے
    3. Cاللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں
    4. Dاپنے غریب والدین پر
    5. Eاپنے حج ہے اخراجات کے لئے
    6. Fزکوۃ جمع کرنے والے پر
    7. Gضرورت مند مسافر پر
    8. Hکسی کا قرضہ اتارنے کے لئے
    9. Iان غیر مسلموں پر جو ہمارے دین کی طرف مائل ہو
    10. Jایک ایسے خاندان کی سیرو تفریح کے لئے جس نے پہلے کبھی سفر نہیں کیا تھا

Informações

Descrição
Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz sobre Fiqh Of Zakat Quiz 11, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 01-03-2023.
Idioma
English
Visualizações
846
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?