Quiz
Fiqh Of Zakat Quiz 11
Questions in this quiz (5)
1لوگوں کی کتنی اقسام ہیں جو زکوۃ وصول کرسکتے ہیں
- Aآٹھ
- Bچھ
- Cسات
- Dدس
2زکوۃ کے مسائل کا علم ۔۔۔۔۔۔ پر فرض ہے
- Aہر غریب مسلمان پر
- Bپر امیر مسلمان پر
- Cہر مسلمان پر
- Dہر انسان پر
3ذیل میں سے کن کو اللہ تعالٰی کے راستے میں شمار کیا جاتا ہے؟
تین جواب چنیں- Aدعوة کے مواد کی اشاعت
- Bعمرہ اور حج
- Cغریب کو کھانا کھلانا
- Dغلام کو آزاد کرنا
- Eاسلامی سکول کی تعمیر
4اللہ تعالٰی کو قرض دینے سے کیا مراد ہے
- Aخاندان اور دوستوں پر خرچ کرنا
- Bوالدین پر خرچ کرنا
- Cکنواں کھدوانے پر خرچ کرنا
- Dدین کی اشاعت پر خرچ کرنا
5زکوۃ کی رقم کہاں خرچ کی جاسکتی ہے
سات جواب چنیں- Aغریب اور ضرورت مند پر
- Bقیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے
- Cاللہ سبحانہ و تعالٰی کے راستے میں
- Dاپنے غریب والدین پر
- Eاپنے حج ہے اخراجات کے لئے
- Fزکوۃ جمع کرنے والے پر
- Gضرورت مند مسافر پر
- Hکسی کا قرضہ اتارنے کے لئے
- Iان غیر مسلموں پر جو ہمارے دین کی طرف مائل ہو
- Jایک ایسے خاندان کی سیرو تفریح کے لئے جس نے پہلے کبھی سفر نہیں کیا تھا
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh Of Zakat Quiz 11, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/03/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 846
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz