Quiz
Fiqh of Salah Quiz 38
Perguntas do quiz (5)
1نماز کی تحلیل کیا ہے؟
- Aالله اکبر کہنا
- Bسلام کہنا
- Cطویل سجدے کر نا
2کس طرف سلام پھیرنا فرض ہے؟
- Aدائیں طرف تھوڑا سا مڑنا
- Bبائیں طرف مکمل مڑنا
- Cدونوں طرف مڑنا
3سلام کیسے کریں گے؟
تین جواب چنیں- Aدونوں طرف السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا
- Bدائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم کہنا
- Cدائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ
- Dبائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم کہنا
- Eبائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ
4سلام پھیرتے ہوئے ہاتھوں کا کیا ہو؟
- Aکوئی اشارہ نہ ہو
- Bہاتھوں سے اشارہ کرتے ہوئے منہ پھیریں
- Cعام حالات میں بھی سلام کرتے ہوئے ہاتھ نہ ہلائیں
5نماز کے بعد بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟
دو جواب چنیں- Aفرشتے مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے ہیں
- Bدنیا اور آخرت کی مشکل آسان ہوتی ہے
- Cاس کے لیے جنت کے دروازے کھلتے ہیں
- Dاگلی نماز کے لیے دیھان بڑھ جاتا ہے
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 38, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 27-07-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 401
- Histórico
- Criado em 27 jul 2023 · atualizado em 1 ago 2023
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz