GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 38

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions Updated 1 Aug 2023

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1نماز کی تحلیل کیا ہے؟
    1. Aالله اکبر کہنا
    2. Bسلام کہنا
    3. Cطویل سجدے کر نا
  2. 2کس طرف سلام پھیرنا فرض ہے؟
    1. Aدائیں طرف تھوڑا سا مڑنا
    2. Bبائیں طرف مکمل مڑنا
    3. Cدونوں طرف مڑنا
  3. 3سلام کیسے کریں گے؟

    تین جواب چنیں
    1. Aدونوں طرف السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا
    2. Bدائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم کہنا
    3. Cدائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ
    4. Dبائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم کہنا
    5. Eبائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ
  4. 4سلام پھیرتے ہوئے ہاتھوں کا کیا ہو؟
    1. Aکوئی اشارہ نہ ہو
    2. Bہاتھوں سے اشارہ کرتے ہوئے منہ پھیریں
    3. Cعام حالات میں بھی سلام کرتے ہوئے ہاتھ نہ ہلائیں
  5. 5نماز کے بعد بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟

    دو جواب چنیں
    1. Aفرشتے مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے ہیں
    2. Bدنیا اور آخرت کی مشکل آسان ہوتی ہے
    3. Cاس کے لیے جنت کے دروازے کھلتے ہیں
    4. Dاگلی نماز کے لیے دیھان بڑھ جاتا ہے

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 38, created by Alhuda Whatsapp Courses on 27/07/2023.
Language
English
Views
401
History
Created on 27 Jul 2023 · updated on 1 Aug 2023
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?