Quiz
Fiqh of Salah Quiz 41
Perguntas do quiz (5)
1قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑا ہونا کس کے لیے مشکل ہو گا؟
- Aجس نے دنیا میں اللہ کہ آگے کھڑے ہونے کو حقیر سمجھا
- Bجسمانی طور پرمعذور
- Cجو تہجد نہ پڑھے
2نماز میں کہیں اور دیکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
- Aاللہ تعالی بھی ہم سے منہ پھیر لیتے ھیں
- Bنماز ٹوٹ جاتی ہے
- Cشیطان غالب آجاتا ہے
3نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک کیا تھی؟
- Aنماز
- Bاولاد
- Cصدقہ
4خشوع پیدا کرنے کے ظاہری اسباب کون سے ہیں؟
سات جواب چنیں- Aجگہ کی صفائی
- Bخود کی صفائی
- Cلباس میں سادگی
- Dتصویر والی چیزوں کا دور ہونا
- Eنیند کا غلبہ نہ ہو
- Fنہ کوئی گفتگو کر رہا ہو نہ سو رہا ہو
- Gکھانے کی موجودگی اور قضائے حاجت نہ ہو
- Hسب کو معاف کر کہ نماز شروع کرنا
- Iدروازہ بند کر کہ نماز پڑھنا
5خشوع حاصل کرنے میں باطنی اسباب کیا ہیں؟
سات جواب چنیں- Aنفس سے جنگ کرنا
- Bیاد رکھنا کہ یہ میرے ہونے کی بہترین جگہ ہے
- Cاحسان کرنا، معاف کرنا
- Dخود سے پوچھنا کہ کیا یہ کام بعد میں ہو سکتا ہے
- Eاللہ سے ملاقات کا احساس ہونا
- Fدنیا کے خیالات چھوڑ دینا
- Gہر نماز کو آخری نماز سمجھنا
- Hجگہ کی صفائی
- Iکعبہ کو تصور کرنا
Informações
- Descrição
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 41, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 01-08-2023.
- Idioma
- English
- Visualizações
- 533
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz