GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 41

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑا ہونا کس کے لیے مشکل ہو گا؟
    1. Aجس نے دنیا میں اللہ کہ آگے کھڑے ہونے کو حقیر سمجھا
    2. Bجسمانی طور پرمعذور
    3. Cجو تہجد نہ پڑھے
  2. 2نماز میں کہیں اور دیکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
    1. Aاللہ تعالی بھی ہم سے منہ پھیر لیتے ھیں
    2. Bنماز ٹوٹ جاتی ہے
    3. Cشیطان غالب آجاتا ہے
  3. 3نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک کیا تھی؟
    1. Aنماز
    2. Bاولاد
    3. Cصدقہ
  4. 4خشوع پیدا کرنے کے ظاہری اسباب کون سے ہیں؟

    سات جواب چنیں
    1. Aجگہ کی صفائی
    2. Bخود کی صفائی
    3. Cلباس میں سادگی
    4. Dتصویر والی چیزوں کا دور ہونا
    5. Eنیند کا غلبہ نہ ہو
    6. Fنہ کوئی گفتگو کر رہا ہو نہ سو رہا ہو
    7. Gکھانے کی موجودگی اور قضائے حاجت نہ ہو
    8. Hسب کو معاف کر کہ نماز شروع کرنا
    9. Iدروازہ بند کر کہ نماز پڑھنا
  5. 5خشوع حاصل کرنے میں باطنی اسباب کیا ہیں؟

    سات جواب چنیں
    1. Aنفس سے جنگ کرنا
    2. Bیاد رکھنا کہ یہ میرے ہونے کی بہترین جگہ ہے
    3. Cاحسان کرنا، معاف کرنا
    4. Dخود سے پوچھنا کہ کیا یہ کام بعد میں ہو سکتا ہے
    5. Eاللہ سے ملاقات کا احساس ہونا
    6. Fدنیا کے خیالات چھوڑ دینا
    7. Gہر نماز کو آخری نماز سمجھنا
    8. Hجگہ کی صفائی
    9. Iکعبہ کو تصور کرنا

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 41, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/08/2023.
Language
English
Views
533
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?