O GoConqr está de visual novo! Conte para nós o que você achou.

Quiz

Lesson Three - ارکان عمرہ: طواف

Al Huda Canada 5 perguntas

Fazer o quiz

Perguntas do quiz (5)

  1. 1جو شخص بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئےايک قدم بھی اٹھاتا يا رکھتاہےاس پراس کے لئے______ نيکياں لکھی جاتی ہيں
    اس کے____ گناہ مٹائے جاتے ہيں اوراس کے _____ درجات بلند کيے جاتے ہيں۔
    1. Aدس
    2. Bتین
    3. Cبارہ
    4. Dپانچ
  2. 2قيامت کے دن يہ ________ اس طرح آئے گا کہ اس کی دوآنکھیں ہوں گی جن سے يہ دیکھتا ہوگا اور ايک زبان ہوگی جس سے يہ بولتا ہوگا اور اس شخص کے حق ميں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ بوسہ ديا ہوگا۔
    1. Aحجر اسود
    2. Bرکن یمانی
    3. Cمقام ابراہیم
  3. 3رکن يمانی اور حجر اسود کے درميا ن کی دعا
    1. A رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
    2. Bأللّهُـمَّ اغْفِـرْ لي وَارْحَمْـني وَأَلْحِقْـني بِالرَّفـيقِ الأّعْلـى
    3. Cلَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔
    4. Dاللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ
  4. 4طواف کے دوران ممنوع کام

    (Hint:5)
    1. Aدھکم پیل کرنا
    2. Bبلا ضرورت گفتگو کرنا
    3. Cعورتوں کے لیے طواف میں دوڑنا
    4. Dمردوں کے لیے طواف میں دوڑنا
    5. Eلوگوں کے لئے تکليف کا باعث بننا
    6. Fبلا ضرورت دوسروں کا ہاتھ پکڑ کر طواف کرنا
    7. Gکعبہ کو دیکھنا
  5. 5کسی دوسرے انسان کی طرف سے_________ کرنا جائز نہیں
    1. Aنفلی طواف
    2. Bحج
    3. Cعمرہ

Informações

Descrição
ارکان عمرہ: طواف ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Pillars of Umrah: Tawaf https://t.me/umrah1445/46 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445
Idioma
English
Visualizações
291
Avaliação
Ainda sem avaliações
Avalie este quiz
Avalie este quiz

Fale Conosco

Sobre o que é sua mensagem?

O que você acha do novo visual?

Você gostou?