Quiz
Lesson Three - ارکان عمرہ: طواف
Questions in this quiz (5)
1جو شخص بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئےايک قدم بھی اٹھاتا يا رکھتاہےاس پراس کے لئے______ نيکياں لکھی جاتی ہيں
اس کے____ گناہ مٹائے جاتے ہيں اوراس کے _____ درجات بلند کيے جاتے ہيں۔- Aدس
- Bتین
- Cبارہ
- Dپانچ
2قيامت کے دن يہ ________ اس طرح آئے گا کہ اس کی دوآنکھیں ہوں گی جن سے يہ دیکھتا ہوگا اور ايک زبان ہوگی جس سے يہ بولتا ہوگا اور اس شخص کے حق ميں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ بوسہ ديا ہوگا۔
- Aحجر اسود
- Bرکن یمانی
- Cمقام ابراہیم
3رکن يمانی اور حجر اسود کے درميا ن کی دعا
- A رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
- Bأللّهُـمَّ اغْفِـرْ لي وَارْحَمْـني وَأَلْحِقْـني بِالرَّفـيقِ الأّعْلـى
- Cلَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔
- Dاللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ
4طواف کے دوران ممنوع کام
(Hint:5)- Aدھکم پیل کرنا
- Bبلا ضرورت گفتگو کرنا
- Cعورتوں کے لیے طواف میں دوڑنا
- Dمردوں کے لیے طواف میں دوڑنا
- Eلوگوں کے لئے تکليف کا باعث بننا
- Fبلا ضرورت دوسروں کا ہاتھ پکڑ کر طواف کرنا
- Gکعبہ کو دیکھنا
5کسی دوسرے انسان کی طرف سے_________ کرنا جائز نہیں
- Aنفلی طواف
- Bحج
- Cعمرہ
Information
- Description
- ارکان عمرہ: طواف ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Pillars of Umrah: Tawaf https://t.me/umrah1445/46 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 291
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz