Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 6-9
Perguntas do quiz (5)
1 انسان کی تخلیق کی ابتدا پانی سے ہوئی
- AVerdadeiro
- BFalso
2 سُلٰلةٍ ‘ کے معنی۔۔۔۔ ’
- Aتخلیق کا سلسلہ
- Bنطفة
- C۔نسلِ انسانی
3الله تعالى نے انسان کی جو نسبت اپنی طرف کی وہ۔۔۔۔۔.
- Aاضافتِ خیالی ہے
- Bاضافتِ حقیقی ہے
- Cاضافتِ تشریفی ہے
4تکلیف پر شکر کرنے کو کیوں کہا گیا
- Aکیونکہ یہ کسی اندرونی بیماری کا پتہ دیتی ہے
- Bکیونکہ اس سے دوسروں کی ہمدردی حاصل ہوتی ہے
- Cکیونکہ ہمیں آرام کا موقعہ ملتا ہے
5 تکلیف کے وقت ہمیں کونسی دعا پڑھنا سکھائی گئی ہے
- Aالحمد لله رب العالمين
- Bسبحان الله و بحمده
- Cالحمد لله على كل حال
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 31
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz