Quiz
پارہ ۱ ربع
Questions in this quiz (24)
1ترجمہ کریں، یخد عون
- Aوہ دھوکہ دیتے ہیں
- Bدھوکہ دینے والے
- Cسب نے دھوکہ دیا
2مستھزءون
- Aمذاق اڑانا
- Bمذاق اڑانے والے
- Cمذاق بناتے ہیں
3بنآء
- Aبنانا
- Bچھت
- Cفرش
4انبئھم
- Aتم بتاو انکو
- Bبتاؤ ان کو
- Cتم بتاؤ
5ظللنا
- Aسایہ کیا ھم نے
- Bبھٹک گئے
- Cظلم کیا
6یحر فونہ
- Aوہ بدل دیتے ہیں ان کو
- Bوہ بدل دیتےہیں اس کو
- Cوہ بدل جاتے ہیں
7روٹ ورڈ لکھیں، تتقون
- Aت ق ن
- Bو ق ی
- Cق ی ن
8ینفقون
- Aن ف ق
- Bف ق ن
- Cی ف ق
9المستقیم
- Aق و م
- Bم س ق
- Cم س ی
10یقطعون
- Aی ق ط
- Bق ط ع
- Cق و ط
11فا ز لھما
- Aف ز ل
- Bز ل ل
- Cف ل ھ
12الفاظ الگ کریں: فضلتکم
- Aف+ ض + ض+ ل+ ت +کم
- Bفضل + کم
- Cفضلت+ کم
13نستعین
- Aنس+ ت +عین
- Bن+ ست+ عین
- Cنست+ ع+ ین
14انعمت
- Aأنعم+ ت
- Bا+ن+ عم+ ت
- Cن+ عم+ ت
15فیہ
- Aف+ ہ
- Bفی+ ہ
16رزقناھم
- Aر+ز+ق+ نا +ھم
- Bرزقنا+ ھم
- Cرزقن+ ھم
17صراط الزین انعمت علیھم سےمراد ہیں
- Aکامیاب ھونے والے لوگ
- Bصحابہ رضی اللہ عنہ ھم
18بما انزل الیک سے مراد
- Aقرآن اور حدیث
- Bقرآن
19ذلک الکتاب سے مراد
- Aساری پچھلی کتابیں
- Bقرآن
20ختم اللہ علی قلوبھم، مہر لگائی گی
- Aمنافق کے دل پر
- Bسخت دل پر،
- Cکفار کے دل پر
21ان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا، عبدنا سےمراد
- A،مسلمان
- Bصحابہ
- Cنبی صلی اللہ علیہ وسلم
22یبنی اسرائیل اذکرو نعمتی میں نعمت سے مراد
- Aکتاب دینا
- Bفرعون سے نجات دینا
- Cامامت دینا
23قال اتستبدلون الذی ھو ادنی بالذی ھو خیر، ادنی اور اعلی سے مراد ھے
- Aپھل و سبزیاں
- Bمن وسلوی
- Cزمین کی چیزیں اور من وسلوی
24خذوا ما اتیتکم بقوہ و اذکرو، مضبوطی سے تھام لو اور زکر کرو سے مراد ھے
- Aہاتھ میں لے کر ادب سے تلاوت کرو
- Bاپنے ساتھ رکھو
- Cعمل کرو اور دوہراتے رھو
Information
- Description
- Quiz on پارہ ۱ ربع, created by Nishat Anjum on 04/07/2020.
- Author
- Nishat Anjum
- Language
- English
- Views
- 602
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz