GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Aqeedah al Wasittiyah Quiz 8

sb488 10 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (10)

  1. 1الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کااعتقاد کیا ہے
    1. Aلَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز
    2. Bاللہ کے بارے میں مثال دے سکتے ہیں
  2. 2کون سا جملہ کہنا شرک کی طرف لے جاتا ہے
    1. Aیہ اللہ کی قدرت ہے، تخلیق ہے۔
    2. Bاللہ تعالیٰ ہر جگہ، ہر چیز میں ہے
  3. 3درست ترجمہ چنیں وَلاَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَاءِ اللهِ وآيَاتِهِ
    1. Aنہیں کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں
    2. B کج روی کرتے اللہ کے ناموں میں اور اسکی آیاتوں میں
  4. 4وَلاَ يُكَيِّفُونَ کا ترجمہ
    1. Aاور نہ مثال دیتے ہیں
    2. Bاور نہ کیفیت بتاتے ہیں
  5. 5الفرقۃِ الناجیہ المنصورہ اہل السنہ والجماعۃ کا ایمان چار درست جواب چنیں
    1. Aجو وصف اللہ تعالیٰ بیان کیا اس کا انکار نہیں کرتے ہیں
    2. Bکلام کو اپنی جگہوں سے نہیں پھیرتے ہیں
    3. Cکیفیت بیان کرتے ہیں۔
    4. Dاللہ کے ناموں اور آیات میں الحاد نہیں کرتے ہیں
    5. Eاس کی صفات کو مخلوق کی صفات سے مثال نہیں دیتے ہیں
  6. 6جو باتیں الحاد میں آ تی ہیں ان پانچ کو چنیں
    1. A کہناfather Architect وہ نام رکھنا جو اس نے نام نہیں رکھا جیسے
    2. Bکسی نام کا انکار کرنا جیسے کوئی کہے الستیر کوئی نام ہی نہیں ہے
    3. C‏لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۔ نہیں اسکی طرح کوئی چیز وَهُوَ السَّمِيعُ البَصِيرُ‏۔ اور وہ سننے والا ہے دیکھنے والا ہے
    4. Dاسمآ و صفات کا اثبات کرنا لیکن تمیثل قرار دینا۔
    5. Eان صفات کا انکار کرنا جن پر وہ نام دلالت کرتے ہیں ۔ جیسے السمیع ہے لیکن وہ میری سنتا نہیں ہے۔
    6. Fمعبودانے باطل کی طرف اللہ کا نام منسوب کرنا۔ کسی اور کق الہ قرار دینا
  7. 7 اللہ تعالیٰ کو اس کی مخلوق پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ہے، کیوں؟
    1. Aوہ سب سے زیادہ جاننے والا ہے
      ۔ سب سے زیادہ سچا ہے
      ۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے
    2. B۔ سب سے زیادہ سچا ہے
      ۔سب سے زیادہ اچھی بات کرنے والا ہے
  8. 8 کیا ہم قیامت کے دن اللہ کو دیکھیں گے
    1. ATrue
    2. BFalse
  9. 9 مُصَدَّقُون کا مطلب
    1. Aجو سچے ہیں
    2. Bجنہیں سچی خبر دی جائے
  10. 10درست ترجمہ چنیں
    لاَ سَمِيَّ لَهُ۔ وَلاَ كُفْءَ لَهُ وَلاَ نِدَّ لهُ‏۔ ولاَ يُقَاسُ بِخَلْقِهِ سُبْحَانَهَ وَتَعَالَى‏.
    1. Aکوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ‏ کو
    2. Bکوئی اسکا ہم نام نہیں اور کوئی اسکے برابر نہیں اور کوئی اسکا ہم سر نہیں اور نہ قیاس کیا جائے گا اسکی مخلوق پر اللہ تعالیٰ‏ کو

Information

Description
Based on Part 10 of the Audio shared in the Group. Aqeedah al Wasittiyah taught by Dr. Farhat Hashmi
Author
sb488
Language
English
Views
571
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?