Quiz
Fiqh Of Zakat Quiz 10
Questions in this quiz (5)
1زکوۃ جمع کرنے والے کو کون سی دعا دینی چاہیے
- Aبرکت اور رحمت کی دعا
- Bبرکت اور اجر کی دعا
- Cاجر اور رحمت کی دعا
2زکوۃ ۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں سے لی جاتی ہے اور ۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کو دی جاتی ہے
- Aکنجوس/غریب
- Bامیر/غریب
- Cسب سے/غلام
- Dسب سے/بااثر
3اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک سال کے لئے 100,000 ہیں تو اس پر کتنی زکوۃ ہوگی
- A250
- B2500
- C25000
- D10000
4لوئی وٹان بیگ یا رولیکس واچ جیسی مہنگی برانڈڈ اشیاء پر زکوۃ ہے
- ATrue
- BFalse
5خوشی سے زکوۃ دینے سے
- Aکچھ نہیں ہوتا
- Bہمیں اورزیادہ اجر و ثواب ملتا ہے
- Cہمارے پچھلے گناہوں کو مٹا دیتا ہے
- Dہمارے لیے مال سے الگ ہونا آسان ہو جاتا ہے
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh Of Zakat Quiz 10, created by Alhuda Whatsapp Courses on 01/03/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 540
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz