Quiz
Fiqh Of Zakat Quiz 12
This quiz has question types that open in the usual player.
Questions in this quiz (5)
1زکوۃ انکو کو نہیں دی جاسکتی
تین جواب چنیں- Aبچوں کو
- Bکزنز کو
- Cخالہ کو
- Dوالدین کو
- Eدادا دادی کو
2جو شخص صحت مند ہو اور کام کر سکتا ہو وہ زکوۃ کا مستحق نہیں ہے
- ATrue
- BFalse
3مندرجہ ذیل میں سے کون سے کام صدقہ میں شمار ہوتے ہیں
آٹھ جواب چنیں- Aکسی کو وہ چیز دینا جس کی اس کو ضرورت ہو
- Bنماز ضحی (چاشت)
- Cمسکرانا
- Dکسی کا قرض ادا کرنا
- Eمیت کو دفن کرنا
- Fکسی کو پانی دینا
- Gاپنے خاندان کو کھانا کھلانا
- Hغمگین شخص کے پاس بیٹھنا
- Iمسجد میں اپنی جگہ رکھ لینا
4بیوی شوہر کو زکاة نہیں دے سکتی مگر شوہر بیوی کو زکاة دے سکتا ہے
- ATrue
- BFalse
5ہر مومن [blank_start]زکوٰۃ[blank_end] دینے کا اہل نہیں ہے لیکن [blank_start]صدقہ[blank_end] ہر مومن پر واجب ہے۔
- Aزکوٰۃ
- Bصدقہ
- Cصدقہ
- Dزکاة
- Eفطرانہ
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz on Fiqh Of Zakat Quiz 12, created by Alhuda Whatsapp Courses on 06/03/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 532
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz