GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh Of Fasting Quiz 1

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1روزے کا مقصد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aنفس پر قابو پانا
    2. Bبھوک کو غریب کی طرح برداشت کرنا
    3. Cوزن کم کرنا
    4. Dجسم کی صفائی ہونا
  2. 2جنت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں اور جہنم کے ۔۔۔۔۔۔۔دروازے ہیں
    1. Aآٹھ/نو
    2. Bآٹھ/آٹھ
    3. Cآٹھ/سات
    4. Dسات/آٹھ
  3. 3۔۔۔۔۔۔۔۔جنت کا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار گزر سکتے ہیں
    1. Aریان
    2. Bریحان
    3. Cراضیہ
    4. Dباب الصوم
    5. Eصائم
  4. 4جب کوئی آپ کے روزے میں آپ کے ساتھ بحث کرے تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے
    1. Aانہیں ایک بہتر دلیل دیں
    2. Bان کو کہیں میں روزے سے ہوں
    3. Cان کو بتائیں کہ آپ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے
    4. Dنظر انداز کریں اور بغیر کچھ اظہار کئے چلے جائیں
  5. 5کون سے دو اعمال قیامت کے دن انسان کی سفارش کریں گے اور ان کی سفارش قبول کی جائے گے
    1. Aروزہ
    2. Bقرآن
    3. Cدعا
    4. Dنماز

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz on Fiqh Of Fasting Quiz 1, created by Alhuda Whatsapp Courses on 10/03/2023.
Language
English
Views
960
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?