Quiz
Fiqh of Salah Quiz 8
Questions in this quiz (5)
1نماز کس کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے؟
- Aاللہ سے محبت کرنے والوں کی
- Bنماز میں دیھان دینے والے
- Cصدقہ کرنے والے
2نماز میں کون انگاروں پر کھڑا ہوتا ہے؟
- Aغافل
- Bمنافق
- Cکافر
3انسان کے جسم کے کس حصے پر آگ حرام ہوگی؟
- Aسجدوں کے نشان کی جگہ پر
- Bچہرے پر
- Cشھادت کی انگلی پر
4جنت کے بالا خانوں کے لیے تہجد کے علاوہ کونسے دو اعمال ضروری ہیں
- Aاچھی بات کرنا اور کھانا کھلا نا
- Bزکاة دینا اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک
- Cبیمار کی عیادت اور حج
5نماز کے کونسے فوائد ہیں
کوئی پانچ جواب چنیں- Aرزق
- Bفقر کی دوری
- Cدل کی بے نیازی
- Dصحت اور تندرستی
- Eبیماری سے شفا
- Fاولاد کے مال میں اضافہ
- Gگھر والوں کی نیکی کی طرف رغبت
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 8, created by Alhuda Whatsapp Courses on 15/05/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 948
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz