GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 12

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 عشاء کی نماز کا وقت کب تک ہے ؟ (اس کے بعد نماز قضا میں شمار ہوگی)
    1. Aنصف رات
    2. Bفجر تک
    3. Cآذان کہ ایک گھنٹے بعد
  2. 2اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے نماز پڑھ لیں تو۔۔۔۔۔۔
    1. Aتو نماز نہیں ہوئی
    2. Bتو کوئی بات نہیں آئندہ احتیاط کریں
    3. Cتو بعد میں دو نفل پڑھ لیں
  3. 3اگر ہم نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے صرف اللہ اکبر (تکبیر تحریمہ) کہیں تو۔۔۔
    1. Aنماز نہیں ہو گی دہرانی پڑھے گی
    2. Bنماز قضا نہیں ہو گی
    3. Cگناہ ہوگا مگر نماز نہیں دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں
  4. 4اگر کوئی شخص جان بوجھ کر وقت سے پہلے نماز پڑھے۔
    1. Aنماز باطل ہوگی اوراس نے گناہ کا کام کیا
    2. Bپچھلے سارے اعمال ضائع اور قبر کا عذاب ہوگا
    3. Cیہ ویسا ہی جیسے غلطی سے پڑھ لی
  5. 5نماز کو کیسےجمع کر سکتے ہیں ؟
    1. Aظہر ۔ عصر | مغرب ۔ عشاء
    2. Bفجر ۔ ظہر | مغرب ۔ عشاء
    3. Cعشاء ۔ فجر | ظہر ۔ عصر

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 12, created by Alhuda Whatsapp Courses on 31/05/2023.
Language
English
Views
632
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?