GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 13

Alhuda Whatsapp Courses 5 questions Updated 5 Jun 2023

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اگر کوئی شخص قبلہ رخ ہوکر نماز نہ پڑھے حالانکہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہے
    1. Aاس کی نماز باطل ہے
    2. Bاس کی نماز ہو گئی پر گناہ لازم ہے
    3. Cآئندہ خیال رکھے
  2. 2 جہاز میں فرض نماز کیسے پڑھیں؟
    1. Aجس طرح بھی آسانی سے پڑھ سکیں
    2. Bاپنی جگہ پر کھڑے ہو کر قبلہ رخ ہو کر ادا کریں
    3. Cجہاز کےکچن کی جگہ پر جا کر ادا کریں
  3. 3اگر کسی نے غلطی سے دوسرے رخ ہوکر نماز شروع کرلی اور اسے فوراً یاد آ جائے کہ یہ قبلہ کا رخ نہیں تو کیا کرے؟
    1. Aدرست قبلے کی طرف رخ کرکے نماز کو دھرا لے
    2. Bنماز ہو جائے گی
    3. Cاس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
  4. 4کسی دوسرے کو وضو کیسے سکھایا جائے؟
    1. Aوضو کر کے دکھانا/ سکھانا
    2. Bبار بار بتا کر سکھائیں
    3. Cغلطیاں نکال کردکھائیں
    4. Dتنقید کر کے بتائیں
  5. 5قبلہ کی شرط درج ذیل صورتوں میں لاگو نہیں ہوتی

    کوئی چار جواب چنیں
    1. Aمریض، اگر استطاعت نہ ہو
    2. Bشدید خوف کے وقت
    3. Cسفر میں نفل نماز کے وقت
    4. Dکوشش کے باوجود قبلے کا تعین نہ ہو سکے
    5. Eجو تحقیق نہ کرے
    6. Fقبلہ کی شرط کا علم نہ ہو
    7. Gاپنی گاڑی پر سفر کرتے ھوئے

Information

Description
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 13, created by Alhuda Whatsapp Courses on 05/06/2023.
Language
English
Views
659
History
Created on 5 Jun 2023 · updated on 5 Jun 2023
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?