Quiz
Fiqh of Salah Quiz 47
Questions in this quiz (5)
1کونسا عمل اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟
- Aوقت پر نماز پڑھنا
- Bفجر وقت پر پڑھنا
- Cقبرستان میں نماز پڑھنا
2_______________________________ جنت کا عہد ہے اس کیلئے جس نے
تین جواب چنیں- Aنماز وقت پر پڑھی
- Bنماز کی حفاظت کی
- Cنماز کے حق کو ہلکا سمجھ کر اس کو ضائع نہ کیا
- Dنماز تہجد پڑھی
- Eنماز پیر صاحب کیساتھ پڑھی
3نماز کے اوقات کا قرآن میں پتہ چلتا ہے ؟
- Aجی
- Bنہیں
- Cکچھ
4رسول اللہ کو نمازوں کے اول اور آخری اوقات کس نے سکھائے؟
- Aجبرائیل
- Bمیکائیل
- Cخدیجة
- Dبراق
5اگر آپ عصر کی نماز ادا کرنا بھول گئے اور مغرب کی اذان ہو گئی تو کونسی نماز پڑھیں گے؟
- Aپہلے عصر پھر مغرب
- Bصرف مغرب
- Cصرف عصر
- Dپہلےمغرب پھر عصر
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 47, created by Alhuda Whatsapp Courses on 12/08/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 379
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz