Quiz
Fiqh of Salah Quiz 57
Questions in this quiz (5)
1کیا ہم نماز میں ایک ہی سورت کئی مرتبہ پڑھ سکتے ھیں؟
- Aجی، لیکن عادت نہ بنائیں اور گنتی متعین نہ کریں
- Bجی اسکی عادت بنائیں اور گنتی متعین کریں
- Cجی، اسکی بہت فضیلت ہے
2ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما قنوت رکوع __________ اور عثمان رکوع __________ پڑھاتے تھے
- Aکے بعد | سے پہلے
- Bسے پہلے | کے بعد
3فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز ________ ہے۔
- Aقیام اللیل
- Bصلاة الشکر
- Cصلاة التوبہ
4اس آڈیو میں انبیاء کے اخلاق میں سے تین کونسی خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟
- Aبردباری
- Bاللہ کی بارگاہ میں رجوع کرنا
- Cقیام اللیل کرنا
- Dاطاعت کزاری
- Eعبادت گزاری
5حدیث کے مطابق جنت میں امن سے داخل ھونے کیلئے کونسے اعمال اس آڈیو میں بیان کیے گئے؟
تین جواب چنیں- Aسلام پھیلاو
- Bکھانا کھلاو
- Cنماز پڑھو جب سب سو رہےھوں
- Dحج کرو
- Eقرات سیکھو
- Fذکر کرو
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 57, created by Alhuda Whatsapp Courses on 10/09/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 458
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz