Quiz
Fiqh of Salah Quiz 61
Questions in this quiz (5)
1استخارہ کی قبولیت کے اسباب کیا ہیں؟
دو جواب چنیں- Aیقین کے ساتھ کرنا
- Bگڑگڑا کردعا کرنا
- Cکسی نیک انسان سے استخارہ کروانا
- Dکسی اچھی جگہ جا کر استخارہ کرنا
2استخارے کی قبولیت کا کیسے پتا چلے گا؟
- Aکام میں رکاوٹ نہ آنا
- Bاچھا خواب آنا
- Cاللہ کا نشانیاں دکھانا
3استخارہ کا تعلق ________ سے ہے
- Aکاموں کی آسانی
- Bخواب
- Cشرح صدر
4کیا کسی دوسرے کی طرف سے استخارہ کرنا جائز ہے؟
- Aصرف اہم معاملوں میں
- Bجی نہیں
- Cجی ہاں
5استخارہ کب کریں؟
- Aدو یا زائد کاموں کے درمیان ایک کا ارادہ کرنے کے بعد
- Bجب بہت سے کاموں کے درمیان سمجھ نہ آئے کہ کس کا انتخاب کریں
- Cجب غیب کا علم جاننا ہو
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 61, created by Alhuda Whatsapp Courses on 10/09/2023.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 315
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz