Quiz
Fiqh of Hajj Quiz 5 Urdu
Questions in this quiz (5)
1کعبہ کے گرد۔۔۔۔چکر لگانے سے ایک طواف مکمل ہوتا ہے
- Aسات
- Bایک
2تلبیہ شعائر حج میں سے ہے
- ATrue
- BFalse
3طواف کے لئے باوضو ہونا ---------ہے
- Aضروری
- Bضروری نہیں
4دس ذوالحجة کو منیٰ میں قربانی کے بعد جو طواف ہر حاجی کے لئے فرض ہے اسے کیا کہتے ہیں
- Aطواف افاضہ
- Bطواف قدوم
- Cطواف عمرة
5حدیث کے مفہوم کے مطابق حجراسود اور رکن یمانی کو چھونا گناہوں کو مٹاتا ہے
- ATrue
- BFalse
Information
- Description
- Training and Development Manager Fiqh of Hajj 2024 Quiz on Fiqh of Hajj Quiz 5 Urdu, created by Alhuda Whatsapp Courses on 21/05/2024.
- Author
- Alhuda Whatsapp Courses
- Language
- English
- Views
- 576
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz