GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 4

Al Huda Canada 5 Fragen 1.104 Aufrufe

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام کے کتنے پر ہیں اور ان سے کیا جھڑتا ہے؟
    1. Aچھ سو پر ہیں اور ان سے موتی اور ہیرے جھڑتے ہیں
    2. Bسات سو اوران سے موتی اور یاقوت جھڑتے ہیں
    3. Cچھ سو پر ہیں اور ان سے موتی اور یاقوت جھڑتے ہیں
  2. 2۔ اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں میں سے کون اس سے ڈرتا ہے؟
    1. Aاعلیٰ اخلاق والے بندے ڈرتے ہیں
    2. Bمال والے بندے ڈرتے ہیں
    3. Cعلم والے بندے ڈرتے ہیں
  3. 3 حامل قرآن
    1. Aہر ایک کو بڑے فخر سے اپنے قرآن کے علم کے بارے میں بتاتا ہے
    2. Bراتوں کو قرآن پڑھتا ہے جب لوگ سوتے ہیں
    3. Cخشوع کرتا ہے کم گو اوربردبار ہوتاہے
    4. Dہر وقت خوش رہتا ہے اورمحفلوں میں خوب ہلہ گلہ کرتاہے
  4. 4 مومن کو اصل غم کس بات کا ہوتاہے؟
    1. A۔ آخرت /قیامت کے دن کیا ہوگا
    2. Bدنیا میں دین کو کمائی کا ذریعہ کیوں نہیں بنایا
    3. Cدنیا میں سب لوگ اس کی عزت کیوں نہیں کرتے
  5. 5جب کوئی وضوکر کے مسجد کی طرف جاتا ہے تو
    1. A۔ لوگوں میں نیک اور نمازی مشہور ہوجاتاہے
    2. B۔ آتے اور واپس جاتے ہوئے ہر قدم پر نیکیاں ملتی ہیں اور برائیاں مٹتی ہیں
    3. Cآتے ہوئے نیکیاں ملتی ہیں اور جاتے ہوئے برائیاں مٹتی ہیں

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
1.104
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck