GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,143 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1پیر اور جمعرات کو اللہ سبحانہ کے سامنے اعمال پیش ہوتے ہیں تو کن لوگوں کا معاملہ معافی کے لئے موخر کر دیا جاتا ہے؟
    1. Aبے نمازی
    2. Bجھوٹ بولنے والے
    3. Cدو باہم لڑے ہوئے یا دشمنی رکھنے والے
  2. 2اللہ سے دعا مانگتے وقت کن دو کیفیتوں کی موجودگی پسندیدہ ہے
    1. Aرنج وغم
    2. Bخوف وطمع
    3. Cمایوسی اور امید
  3. 3اپنے باپ کے علاوہ دوسرے شخص کی طرف اپنے کو منسوب کیا جا سکتا ہے
    1. Aاگر وہ بے سہارا ہو
    2. Bکچھ حالات میں جائز ہے
    3. Cایسے شخص پر جنت حرام ہے
  4. 4اس سورۃ میں تیز تیز زبانیں چلانے کی خصوصیت کن لوگوں کی بتائی گئی ہے
    1. Aمنافقوں کی
    2. Bبہادروں کی
    3. Cکفار کی
  5. 5رسولﷺ کی ذات میں کس شخص کے لے بہترین نمونہ ہے؟
    1. Aجو راھبانہ مزاج رکھتا اور دنیا سے الگ تھلگ رہتا ہے
    2. Bجو روزے رکھتا اور تقوی والی زندگی گذارتا ہے
    3. Cجو آخرت کے ساتھ دنیا کی بھی فکر کرتا ہو

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,143
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?