Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 4
Fragen in diesem Quiz (5)
1 اللہ تعالی نے زمین کو کتنےدن میں بنایا؟
- Aایک دن میں
- Bدو دن میں
- Cپانچ دن میں
2ھدیٰ کا مطلب کیا ہے
- Aآنکھيں کھول کر چلنا
- Bآنکھیں بند کرلینا
- Cہدایت پانا
- Dبھٹک جانا
3 فرشتے کن لوگوں پر اترتے ہیں؟
- Aجواپنے زوربازو پر بھروسہ کرتے ہیں
- Bجو لمبے لمبے وظیفے کرتے ہیں
- Cجنہوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے اور اس پر ثابت قدم رہے
4 بدی کو کسطرح دور کرنا چاہیئے؟
- Aنیکی سے تاکہ عداوت دوستی میں بدل جائے
- Bسزا دے کر تاکہ بد اور بدی دونوں کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے
- Cاحسان جتاکر تاکہ ہماری نیکی کا دور دور تک چرچا ہو جائے
5ہمارے ذریعہ کسی کو ہدایت مل جائے تو یہ کس چیز سے بہتر ہے؟
- Aدنیا ومافیہا کی دولت سے
- Bسو سرخ اونٹوں سے
- Cسو خوبصورت محلوں سے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 1.021
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz