Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah1-5
Fragen in diesem Quiz (5)
1 کہاں ہے original copy قرآن کریم کی
- Aآسمانِ دنیا پہ
- Bفرشتوں کے پاس
- Cلوحِ محفوظ میں
2 یہ کتاب یعنی قرآن مجید کیوں بھیجا گیا
- Aثواب اور تلاوت کے لئے
- Bکافروں کو ڈرانے کے لئے
- Cہدایت یعنی زندگی گذارنے کے مطلوب طریقے کی راہنمائی کے لئے
3 تقوٰی کیا ہے
- Aتقوٰی یہ ہے کہ اللہ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے گناہوں سے بچے
- Bتقوٰی بےچارگی اور شرمندگی کا نام
- Cتقوٰی ذہنی خوف کی حالت کا نام
4تقوٰی کی پہلی علامت کیا ہے
- Aایمان بالغیب
- Bگناہوں سے بے حس ہوجانا
- Cروتے رہنا
5فلاح کس کامیابی کو کہتے ہیں
- Aصرف دعاؤں کے بھروسے پر کامیانی کی امید
- Bمحنت مشقت کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی
- Cاچانک ملنے والی کامیابی
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 685
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz