Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 33-34
Fragen in diesem Quiz (5)
1کسی کے بھی خلاف بات کرنے سے بچناچاہیئے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔
- Aوہ شخص ہم سے ناراض ہو سکتا ہے
- Bآپ خود اس برائی میں مبتلا هوسکتے ہیں
- Cاس سے وقت ضائع ہوتا ہے
- Dاس کا اثر ہمارے اندر بھی ہو سکتا ہے
2عزیزِ مصر کی بیوی کی محبت یوسفؑ کے لئے۔۔۔۔
- Aسچی تھی
- Bوقتی تھی
- Cخالص تھی
3خیرِ محظ وہ محبت جو۔۔۔
- Aجلدی قائم ہوتی ہے جلدی ختم ہوجاتی ہے
- Bجب فائدہ نظر آئے تو ہوتی ہے، فائدہ نہ نظر آئے تو ختم ہو جاتی ہے
- Cجو خیر پر مبنی ہوتی ہے، اصول پر مبنی ہوتی ہے اور وہ اللہ کی محبت ہے
4الله نے ہر انسان میں _____ اور ______ پہچاننے کا فرق الہام کر دیا گیا ہے
- Aاخلاص، منافقت
- Bجھوٹ، سچائی
- Cاچھائی، برائی کا فرق
5مسْتَجَابَ الدعوات‘ کا کیا مطلب ہے ’
- Aجس کو جاب مل جائے
- Bجس کی دعا قبول کی جائے
- Cجو سوال کا جواب دے
Informationen
- Beschreibung
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 170
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz