GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 28 Part 2

Al Huda Canada 5 Fragen

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1وہ کون سی دعا ہے جن کو پڑھنے والا کبھی محروم نہیں ہوتا
    1. Aاستغفر اللہ
    2. Bلا الہ الا اللہ
    3. Cسبحان اللہ و الحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
  2. 2اس تسبیح کو کتنی بار پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے
    1. Aسو بار
    2. Bستر بار
    3. Cدس بار
  3. 3قرآن میں ماہ رمضان کی فضیلت کیا بتائی گئی ہے
    1. Aاس ماہ میں روزے رکھے جاتے ہیں
    2. Bاس ماہ میں زکوٰۃ دی جاتی ہے
    3. Cاس ماہ میں قرآن نازل کیا گیا
  4. 4ہمارے لئے کن واقعات / اعمال پر عبرت کا سبق ہے
    1. Aیہود کی طرح عہد شکنی پر ، جس سے وہ در بدر ہوگئے تھے
    2. Bمنافقین کی بداعمالی کی بنا پر اللہ تعالی نے ان سے انکے آباد علاقے چھین لئے
    3. Cہمارے اسلاف کی زندگی پر جنھوں نے دین کی خاطر دنیا چھوڑ دیا
    4. Dاللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والے اور بھلائی کے کام کرنے والون پر
  5. 5موت کے وقت مومن کے تین دوستون میں سے کون سچا دوست ہوگا
    1. Aنیک اعمال، میں تیرے ساتھ ہوں تیرے ساتھ ہی جاؤں گا
    2. Bمال، جو کہے اپنی چاہت کے مطابق لے لو
    3. Cآل اولاد، جو کہے میں تیرے ساتھ ہوں لیکن جب تو مر جائےگا تو میں تجھ سے جدا ہوجاؤں گا

Informationen

Beschreibung
alhudainstitute.ca
Sprache
English
Aufrufe
774
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck