Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
یوسفؑ نے بادشاہ کے بلانے پر کیا رد عمل ظایر کیا
Antworten
-
خوشی اور جذ بات میں بھاگے بھاگے گئے
-
اپنے کردار کی صفائی ثابت کرنے کیلے تحقیق کے طور پہ عورتوں کا احوال پوچھوایا
-
گذشتہ زیادتی اور الزام پہ شکوہ شکایت کی
Frage 2
Frage
بادشاہ یوسفؑ سے بات کر کے کس نتیجے پہ پہنچا
Frage 3
Frage
عجلت کسں کی طرف سے ہے
Antworten
-
شیطان کی طرف سے
-
فطرت کا حصہ ہے
-
نفسں کی کمزوری ہے
Frage 4
Frage
عورتوں نے یوسفؑ کے بارے میں کیا گواہی دی
Frage 5
Frage
نفسں کا سب سے بڑا شر کیا ہے
Antworten
-
مال کی حرص
-
شہوت رانی
-
تکبر